ابنا: عراق کے ايک با خبر ذريعے نے نام خفيہ رکھنے کي شرط پر مہر نيوز ايجنسي کو بتايا ہے کہ امريکي فوجيوں نے عراق کي فضا ميں پروازوں پر پابندي اور ہوائي اڈوں کے بند کئے جانے کي اطلاع عراقي حکام کو دے دي ہے -رپورٹ کے مطابق امريکہ کے اس عجيب و غريب فيصلے سے عراق ميں تمام ہوائي جہازوں کي پروازيں رک گئ ہيں - اپريل دو ہزار دس ميں بھي امريکہ نے اسي طرح سے پورے عراق ميں ہوائي جہاز کي پروازوں پر پابندي عائد کردي تھي -............
/169